اگر معدے کی شکایت رہتی ہے تو نبی کریمؐ کی اس سنت پر عمل کریں ، انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی
پاکستان (نیوز اویل)، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بہت سی بیماریوں کا علاج ایک ہی چیز میں بتا دیا ہے اور چودہ سو سال سے بھی زائد عرصے سے لوگ اسے استعمال کرتے آ رہے ہیں اور دائرہ اٹھا رہے ہیں ، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ…