شادی مردوں کی عمر پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی!
پاکستان (نیوز اویل)، عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ عمر کے لحاظ سے عورتوں کی عمر مردوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ اب تک تحقیق سے یہی سامنے آیا تھا۔ لیکن اس پر مزید ہر وقت کوئی نہ کوئی تحقیق جاری رہتی ہے اور سائنسدان انسانی زندگی کے بارے میں…