کیا آپ مرغی کے پنجوں میں پوشیدہ صحت کے یہ ناقابل یقین راز جانتے ہیں؟ یقین جانیں، فوائد جان کر آپ بھی چاہیں گے کہ ہفتے میں ایک بار پنجے ضرور کھائیں!
پاکستان (نیوز اویل)، کیا آپ مرغی کے پنجوں میں پوشیدہ صحت کے یہ ناقابل یقین راز جانتے ہیں؟ یقین جانیں، فوائد جان کر آپ بھی چاہیں گے کہ ہفتے میں ایک بار پنجے ضرور کھائیں ۔ عام طور پر مرغی کا گوشت کھایا جاتا ہے تو اس میں مرغی کے پنجے شامل نہیں…