وزن کم کرنا ہے تو کالے چنے کھائيں یا سفید چنے؟ کچھ ایسے فرق جن کا جاننا ضروری ہے!
پاکستان (نیوز اویل)، وزن کم کرنا ہے تو کالے چنے کھائيں یا سفید چنے؟ کچھ ایسے فرق جن کا جاننا ضروری ہے ۔ چنے مختلف طرح سے پکائے جا سکتے ہیں۔ کچھ لوگ ان کا سالن بناتے ہیں۔ کچھ لوگ چنوں کو چاولوں میں ڈالتے ہیں۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ چاٹ…