صبر کرنا ،خوش رہنا اور امی ابو کا خیال رکھنا اور ۔۔۔۔۔ شہادت سے 15 گھنٹے پہلے بہن کو خط لکھنے والے پاکستانی فوجی کا خط کیوں وائرل ہے؟
پاکستان (نیوز اویل)، صبر کرنا ،خوش رہنا اور امی ابو کا خیال رکھنا ۔۔ شہادت سے 15 گھنٹے پہلے بہن کو خط لکھنے والے پاکستانی فوجی کا خط کیوں وائرل ہے؟ ۔ فوج کی نوکری مشکل ترین نوکریوں میں سے ایک ہے۔ فوجیوں کو گھر سے دور علاقوں میں تعینات ہونا پڑتا ہے۔…