وہ کونسے تین اوقات ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع کیا ہے؟
پاکستان (نیوز اویل)، وہ کونسے تین اوقات ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع کیا ہے؟ حضرت عقبہ سے روایت کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین اوقات دن میں ایسے ہوتے ہیں جب نماز نہیں پڑھنی…