اذان اور جماعت کھڑی ہونے کے درمیان یہ دعا پڑھئے تو اللہ کی آپ پر بے بہا نعمتیں نچھاور ہونگی۔
پاکستان (نیوز اویل)، اذان ہوتے ہوئے اذان کے کلمات دوہرانا ، اور اذان ہو جانے کے بعد ازاں ہونے کی دعا پڑھنا اور پھر وضو کے فوراً بعد تیسرا کلمہ پڑھنا انتہائی افضل عمال میں سے ایک ہے ، روایت کے مطابق ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد…