نئے کپڑوں پر چکنائی کا گہرا داغ لگ گیا تو۔۔۔۔۔ کپڑوں سے تیل کا داغ جھٹ پٹ نکالنے کے 3 آسان اورسستے طریقے
پاکستان (نیوز اویل)، اکثر اوقات کپڑوں پر بہت برا داغ لگ جاتے ہیں آپ کے ساتھ بھی کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا کہ آپ کے سب سے زیادہ پسندیدہ سوٹ پر چکنائی وغیرہ کا داغ لگ گیا ہو اور یہی ہمارے لیے سب سے زیادہ افسوسناک بات بھی ہوتی ہے ،…