1920 میں ایک فتوے کے بعد ہزاروں مسلمان خاندانوں نے ہندوستان سے افغانستان ہجرت کی، مگر وہاں پر ان کے ساتھ کیا بیتی؟ جانیئے تاریخ کے اوراق کا ایک تلخ واقعہ!
پاکستان (نیوز اویل)، یہ واقعہ تب کا ہے جب ہزاروں مسلمانوں نے کافروں کی سر زمین یعنی دارالحرب سے اسلام کی سر زمین یعنی دارالاسلام کی طرف ہجرت کی تھی ، اس ہجرت میں 50 ہزار سے زائد مسلمان شامل تھے اور یہ ہجرت ایک فتوے کی وجہ سے کی گئی تھی…