عمران خان کو کل کتنی گولیاں لگیں؟ انتہائی افسوسناک صورتحال,
پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کر دیا گیا ہے جس پر وہ زخمی ہوئے ہیں ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور عمران خان کے کنٹینر کے نچلے جگہ پر موجود تھا اور اس نے اندھا دھند فائرنگ کر دی دی …