جو لوگ فجر کے بعد سوتے ہیں ان کی قسمت میں کیا لکھ دیا جاتا ہے۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور جدید ٹیکنالوجی نے بہت سے مسائل پیدا کر دیے ہیں دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آج کل ہم لوگ نہ تو جلدی سوتے ہیں اور نہ ہی صبح جلدی اٹھتے ہیں جس سے بہت سے لوگ فزیکلی اور مینٹلی ڈسٹرب…