سابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر عشرت حسین کی ایسی کونسی بات نہ مانی جو ان کی حکومت کے خاتمے کی وجہ بنی۔۔۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز انکشاف!
پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین نے سرکاری کاروباری اداروں سے متعلق بہت اچھا پلان بھی عمران خان صاحب کو دیا اور اس کے علاوہ بھی مخلصانہ مشورے دیے لیکن حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا اور یہ…