عمران خان کی حکومت کے لیے ایک اور دھچکا! دھمکی آمیز خط کے حوالے سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے اہم فیصلہ سنا دیا۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ دھمکی آمیز خط کے معاملے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کیا جائے گا لیکن جنرل (ر) طارق نے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے اور اس حوالے سے ٹویٹ کی ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان…