مسلم لیگ ق کے بعد اہم کیو ایم نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کا بھی بیان سامنے آگیا۔۔۔ اپوزیشن یا حکومت کس کا ساتھ دینے والے ہیں!
پاکستان (نیوز اویل)، ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ابھی ہم نے فائنل فیصلہ نہیں کیا نہ ہی ہم وزارت یا کسی عہدے کا مطالبہ نہیں کر رہے لیکن ہم پاکستان کی بھلائی کے لیے فیصلہ کریں گے ۔ امین الحق کا کہنا تھا…