نواز شریف اور اسحاق ڈار نے واپسی کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ق کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
سیاست (نیوز اویل) مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار نے عید کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے مطمئن ہیں اور انہوں نے بتایا…