پھر نہ کہنا بتایا نہیں! مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کر دیایہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف نے حال ہی ہیں ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے حکومت کی طرف سے بنائے جانے والے پیکا قانون کی طرف اشارہ کیا ہے ۔ مریم نواز شریف نے ٹویٹ کیا کہ “یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو…