نجم سیٹھی، حامد میر، غزیدہ فاروقی، کامران شاہد سمیت کئی سینیئر صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ!
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر آئی ہے کہ حکومت نے کچھ صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے حکومت نے حامد میر، نجم سیٹھی ، غریدہ فاروقی اور سلیم صافی سمیت بہت سے صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزرا اپنے دوستوں کو جو کہ صحافی ہیں…