امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان سے ناراض! کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی….
پاکستان (نیوز اویل)، مشہور صحافی ارشاد عارف نے کہا ہے کہ ابھی وزیراعظم عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہیں اس لیے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہو سکتی ہے ۔ ایک اور وجہ انہوں نے کہا کہ امریکہ بھی وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہے امریکہ سے نئی حکومت آ…