عالمی ریسکیو کمپنی نے افغانستان میں انسانی بحران کی وارننگ جاری کر دی پاکستان افغانستان کے معاملے میں امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا، شدید الفاظ میں اظہار کر دیا!
پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے اثاثوں کا استعمال افغانستان کا خود مختار پر مبنی فیصلہ ہونا…