مسلم لیگ ن کے لیے بڑی خبر، شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔ برطانوی عدالتی دستاویز سامنے آگئیں!
پاکستان (نیوز اویل)، شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے برطانوی عدالتی تصاویر سامنے آگئیں ہیں جس میں شہباز شریف کو کلین چٹ دکھا دی گئی ہیں یعنی شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کے شہباز شریف کے باعث…