کیا شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی پارٹی کو الوداع کہنے والے ہیں؟ کیا ملک میں صدارتی نظام رائج ہو جائے گا؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے!
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی پارٹی کو چھوڑ دیں گے ۔ یہ پیشن گوئی کرنے والے وزیر اعلی سندھ کے مشیر زراعت ہیں جن کا نام منظور وسان ہے۔ منظور وسان اکثروبیشتر سیاست کے حوالے سے پشین گوئی کرتے رہتے ہیں…