سیلاب کی وجہ حرام خوری اوربے حیائی ہے، محمد یوسف نے حدیث مبارکہ شیئر کردی
پاکستان (نیوز اویل)، اس سال پاکستان میں بہت زیادہ سیلاب آئے ہیں اور سناؤ کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور بہت سے لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور ابھی بھی بارش ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے اور بہت سے علاقے زیر آب…