بیوی کو منا کر گھر لانے کے لئے شوہر نے محکمے کو انوکھی درخواست لکھ ڈالی۔۔۔ درخواست سوشل میڈیا پر وائرل!
پاکستان (نیوز اویل)، آپ نے بیماری کی درخواست ، ضروری کام کی درخواست یا شادی کی درخواست کے بارے میں تو سنا ہو گا لیکن حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے اپنی ناراض بیوی کو منانے کے لیے محکمہ کو ہی درخواست لکھ ڈالی ۔ …