عمران خان جو کہتا ہے کرتا نہیں ہے، جب اداروں کو مضبوط کرنے کا۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے اپنے ہی رکن اسمبلی عمران خان پر پھٹ پڑے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا!
پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رکن اسمبلی انجینئر فہیم عمران خان پر ہی برس پڑے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جو بھی کہتے ہیں وہ کبھی بھی نہیں کرتے انہوں نے کہا تھا کہ ہم اداروں کو مضبوط کریں گے لیکن کے پی کے…