وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے لیے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تھا اور یہ فیصلہ چودھری پرویزالٰہی کے حق میں بنایا گیا تھا اور ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا گیا تھا جس کے بعد چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا گیا تھا ، وزیر اعلی پنجاب بنانے کے…