ضمنی الیکشن اور وزارت کے شور شرابے میں تحریک انصاف نے چپکے سے ناقابل یقین کارروائی ڈال دی
پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سندھ کے اندر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تاخیر کا شکار ہونے کے خلاف درخواست دائر کر…