وزیر اعلیٰ پنجاب کی طبیعت سخت ناساز ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا! وجہ کیا نکلی؟
پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب بھارت کے وزیر اعلیٰ پنجاب ” بھگونت سنگھ مان ” نے دریا کا آلودہ پانی پی لیا اور بیمار ہو کر ہسپتال منتقل ہو گئے ہیں ، بھارتی وزیرِ اعلیٰ نے دریا کا یہ آلودہ پانی سب کو یہ دیکھانے کے لیے پیا کہ اس مقدس دریا کا…