رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جو شخص اذان سن کر یہ دعا پڑھے تو قیامت کے روز اس کے لیے میری شفاعت لازم ہو گی!
پاکستان (نیوز اویل)، ایک روایت کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب بھی تم اذان سنو تو اذان کے کلمات دوہراؤ اور وہی کہو جو موذن کہتا ہے۔ مجھ پر جو شخص ایک بار درود بھیجے اللہ اس درود کے بدلے میں اس انسان پر دس…