کیا آپ کو بھی سیلفی لینے کی بیماری ہے؟ جانیے اس کے پیچھے چھپے وہ حقائق جو آپ نہیں جانتے
پاکستان (نیوز اویل)، ایک یونانی روایت کے مطابق narcissist نامی ایک خوبصورت نوجوان پانی میں اپنی شبیہہ دیکھ کر خود پسندی کا شکار ہو گیا۔ اس کو ایسے شخص کی تلاش تھی جس سے وہ محبت کرے۔ جب اس کی نظر جھیل میں اپنے عکس پر پڑی تو وہ اپنی محبت میں گرفتار…