خوبانی ٬ پھل چھوٹا فائدے بڑے
پاکستان (نیوز اویل )، خوبانی سرد اور پہاڑی علاقوں میں اگائی جاتی ہے۔ یہ نہایت لذیذ خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے۔ یہ چائنا میں اگنا شروع ہوئی۔ پاکستان میں ہنزہ میں خوبانی سب سے زیادہ پائی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں خوبانی کی بیس سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ پاکستان…