حکومت نے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنادی۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے خیبر پختو نخوا میں اساتذہ کے لیے اسکالرشپ اور اساتذہ کی ریگولر ائزیشن میں اضافہ کر دیا گیا ۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ 58 ہزار اسکول اور کالجز اساتذہ کو مستقل کریں گے ۔ اس کے علاوہ ذہین طلباء و طالبات…