حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہوکر پانی پینے کے متعلق کیا فرمایا ہے؟
پاکستان (نیوز اویل)، کھڑے ہو کر پانی پینے کے حوالے سے مختلف صحابہ نے روایت کی ہیں جن میں حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حوالے سے فرمایا کہ ” تم میں سے کوئی بھی کھڑے ہو کر ہرگز پانی نہ پیئے” حضرت…