کھانوں میں استعمال ہونے والے عام سے مصالحے کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران ہوجائیں گے۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، سفید سنہری اور سیاہ رنگ میں ملنے والا زیرہ دراصل خشک بیج ہوتے ہیں۔ سیاہ رنگ کے زیرے کو شاہ زیرہ کہا جاتا ہے۔ اسے کھانوں میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ شاہ زیرا ایسا خوشبودار مصالحہ ہے جو طبی خصوصیات کا حامل ہے۔ شاہ زیرہ جلد کو…