جدید تحقیق سے ہونے والا حیران کن انکشاف۔۔ آپ یہ کام کریں گے تو لمبی زندگی پائیں گے۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں ایک تحقیق ہوئی جس سے ایک حیران کن بات سامنے آئی۔ وہ یہ ہے کہ اگر آپ لمبی زندگی گزارنے کے خواہشمند ہیں تو منفی سوچوں کی بجائے اپنے ذہن میں مثبت سوچوں کو جگہ دیں۔ جتنا زیادہ ہو سکے نا امیدی اور مایوسی سے دور رہیں۔…