کیلے کے چھلکے سے حاصل ہونے والے ہزاروں روپے کے فوائد۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، کیلا ان پھلوں میں سے ایک ہے جو خوش ذائقہ ہونے کی وجہ سے چھوٹوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔ اس کی افادیت میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں کیونکہ اس میں کئی قسم کے فائبرز اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔ کیلے کو کھانے کے فوائد تو…