تربوز کھانے کے وہ فوائد جو اس پھل کا ذائقہ دوبالا کر دیں گے۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، تربوز کھانے کے وہ فوائد جو اس پھل کا ذائقہ دوبالا کر دیں گے۔۔۔ تربوز ایک خوبصورت ، خوش ذائقہ اور تروتازہ پھل ہے جو کہ صرف دیکھنے سے آنکھوں کو ٹھنڈک دیتا ہے اور کھانے کے بعد معدے کو ٹھنڈک دیتا ہے ، تربوز کھانے کو مندرجہ ذیل…