اندھی عقیدت بچے پر بھاری ۔۔ کینسر میں مبتلا 7 سالہ بچے کو والدین گنگا ندی لے گئے، اسکے بعد جو ہوا دیکھ کر سب ہکا بکا رہ گئے
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت میں پیش آیا ہے جس میں خون کے کینسر میں مبتلا ایک بچے کو گنگا ندی لے جا کر نہلایا گیا جس کے بعد وہ بچہ انتقال کر گیا ، تفصیلات کے مطابق اس بچے کو کینسر کی آخری سٹیج…