22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا؟ پیر پنجر سرکار کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

پاکستان (نیوز اویل)، پیر پنجر سرکار ایک مشہور نجومی ہیں جو کہ اکثر و بیشتر بہت سی پیش گوئیاں کرتے رہتے ہیں ، حال ہی میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ہے جس میں تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے ،

 

 

 

 

پیر پنجر سرکار میں نے کہا ہے کہ عمران خان کا عروج پر سے شروع ہونے والا ہے اور 22 ستمبر کے بعد عمران خان کا ہی عروج ہوگا ، ان کا کہنا تھا کہ ان کی غلط فہمی ہے کہ یہ عمران خان کو کو حکومت سے نکال

 

 

 

چکے ہیں عمران خان ایک مرتبہ پھر ابھر کر سامنے آنے والا ہے اور باقی سب سے زیادہ چھکے چھڑا دے گا اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پیش گوئی کی گئی اسی سال پاکستان میں الیکشن ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ اگر میری

 

 

 

یہ بات درست ثابت نہ ہو تو میرا سر قلم کر دینا نا ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان زرداری اور شہباز شریف یہ سب بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ یہ سال امر یکہ کے لئے بالکل بھی اچھا سا نہیں اب سے امر یکہ کی تبا ہی شروع ہو جائے گی ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *