ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا پورے ملک کی عوام میں خوشی کی کہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق ملک م بھر مں یوم الوطنی کی آمد کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے . وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے جمعرات 23 ستمبر کوسعودی عرب کا 91 واں قومی دن منانے کا اعلان کیا ہے .
عرب جریدے اردو نیوز کے مطابق سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین کے لیے قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تا کہ ملازمین قومی دن اپنے اہل و عیال کے ساتھ منا سکیں . یاد ہے سعودی عرب میں قانون محنت و تعطیلات کی جانب سے ایک روز کی تعطیل دی جاتی ہے اور ہر سال 23 ستمبر قومی تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے . چونکہ اس سال 23 ستمبر کو جمعرات کا دن ہے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں کے ملازمین 3 چھٹیاں منا سکیں گے .
جمعہ اور ہفتہ کو ملک میں ہفت روزہ چھٹی ہوتی ہے . سرکاری ملازمین 26 ستمبر اتوار سے ڈیوٹی پر واپس آئیں گے . . واضح رہے کہ سعودی قانون کے مطابق ہر سال یوم الوطنی کے موقع پر سرکاری اور نجی دونوں شعبہ کے ملازمین کو عام تعطیل دی جاتی ہے اگر چھٹیوں کے درمیان ڈیوٹی کا دن آ جائے تو اس صورت میں مملکت کے سرکاری ملازمین کو اس روز کی بھی چھُٹی دے دی جاتی ہے .
گذشتہ سال سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر پبلک سیکٹر ملازمین کو 4 تعطیلات منانے کا موقع مل گیا تھا . سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ یوم وطنی کے موقع پر سرکاری اورنجی اداروں و کمپنیوں کے ملازمین کو تعطیل ہو گی .
وزارت افرادی وقت کے بیان کے مطابق نجی اداروں اور کمپنیوں کے ملازمین کو 23 ستمبر بروز جمعرات چھُٹی ہو گی جبکہ سرکاری اداروں میں 23 اور 24 ستمبرکو تعطیل ہو گی . جبکہ 25 اور 26 ستمبر کو ہفتہ وار تعطیلات ہوتی ہیں، یوں سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 4 تعطیلات مل گئی تھیں . تاہم رواں سال سعودی عرب میں ملازمین تین چھٹیوں کا مزا لے سکیں گے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…