اہم خبریں

25 ایسی ملازمتیں جو آپ کو ایک سال میں کروڑ پتی بنا دیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کل کسی بھی شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والا فرد اکثر یہ سوال کرتا ہے کہ متعلقہ ڈگری لے کر وہ کتنی کمائی کرسکے گا اور اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک اس کےلیے کیا مواقع موجود ہیں۔اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے اور آپ امریکا یا کینیڈا جا کر اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ تحریر ضرور پڑھنی چاہیے۔یہاں یہ واضح رہنا بھی ضروری ہے

کہ ذیل میں دیئے گئے ۔یعنی اگر آپ میں اتنی قابلیت ہے کہ ان میں سے کسی ملازمت کےلیے اہل قرار پا جائیں تو نہ صرف امریکی ویزہ کا حصول آپ کےلیے آسان ہوجائے گا بلکہ ممکنہ طور پر کینیڈا امیگریشن میں بھی آپ کےلیے خاصی سہولیات پیدا ہوجائیں گی۔یہ بھی واضح رہے کہ بالکل نئے اور ناتجربہ کار افراد کو ان شعبوں میں نسبتاً کم آمدنی ہی سے ابتداء کرنا ہوگی لیکن تجربے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وہ جلد ہی اس سے بھی کہیں زیادہ آمدنی حاصل کرسکیں گے۔ 1۔ ڈاکٹر سالانہ اوسط تنخواہ: 180, 000 ڈالر (ایک کروڑ 80 لاکھ روپے) 2۔ وکیل سالانہ اوسط تنخواہ: 144, 500 ڈالر (ایک کروڑ 44 لاکھ روپے) 3۔ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 142, 120 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 43 لاکھ روپے) 4۔ سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 132, 000 ڈالر (ایک کروڑ 32 لاکھ روپے) 5۔ فارمیسی مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 130, 000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے) 6۔ اسٹریٹجی مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 130, 000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے) 7۔ سافٹ ویئر آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 128, 250 ڈالر (ایک کروڑ 29 لاکھ روپے) 8۔ انٹیگریٹڈ سرکٹ ڈیزائن انجینئر سالانہ اوسط تنخواہ: 127, 500 ڈالر (ایک کروڑ 28 کروڑ روپے تقریباً) 9۔ آئی ٹی مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 10۔ سولیوشن آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 11۔ انگیجمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 12۔ ایپلی کیشن ڈیویلپمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 13۔ فارماسسٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 118, 000 ڈالر (ایک کروڑ 18 لاکھ روپے) 14۔ سسٹم آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 116, 920 ڈالر (ایک کروڑ 17 لاکھ روپے تقریباً) 15۔ فائنانس مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 16۔ ڈیٹا سائنٹسٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 17۔ رِسک مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 18۔ کری ایٹیو ڈائریکٹر سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 19۔ ایکچوئری سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 20۔ ڈیٹا آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 113, 000 ڈالر (ایک کروڑ 13 لاکھ روپے) 21۔ ٹیکس مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 110, 000 ڈالر (ایک کروڑ 10 لاکھ روپے) 22۔ پروڈکٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 107, 000 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے) 23۔ ڈیزائن مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 106, 500 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے تقریباً) 24۔ اینالیٹکس مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 106, 000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے) 25۔ انفارمیشن سسٹمز مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 106, 000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے) ہے ۔

Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago