6 ماہ جیل یا آئین پر عملدرآمد وفاقی وزیر قانون نے صدرعارف علوی کے سامنے 2 آپشنز رکھ دیے۔۔۔ بڑی مشکل میں پھنس گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف سے حلف ابھی تک نہیں لیا جا سکا اور اس وجہ سے ہائی کورٹ سے مسلم لیگ نون نے درخواست دائر کی تھی اور اس درخواست کے بعد صدر مملکت عارف علوی کے لیے دو آپشنز سامنے آئے ہیں۔

 

 

اس حوالے سے کافی تجزیہ کار بھی سیخ پاہ ہیں کہ ریاست کا سربراہ ایک پارٹی کا غلام بنا ہوا ہے اور اس پارٹی کی وجہ وہ ملک کے امن و امان کا دشمن بنا ہوا ہے ۔ اور اس طرح سے حلف برداری نہ کروانے پہ اور اس قسم کی حرکتیں کرنے پر صدر مملکت عارف علوی صاحب کھلے عام آئین شکنی پر تلے ہوئے ہیں اور اس طرح سے صدر عارف علوی چھ ماہ کے لیے جیل بھی جا سکتے ہیں انہیں یہ بات سامنے رکھنی چاہیے ۔

 

 

صدر صاحب توہین عدالت پر تلے ہیں اور ان کے لیے یہ مشکل کا باعث بن سکتا ہے اور دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ نے بھی گورنر پنجاب کو حکم دے دیا ہے کہ وہ وزیر اعلی سے حلف لیں اور اس بات پر اگر عمل نہ کیا گیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *