اہم خبریں

کم عمری میں اگر سفید بالوں سے پریشان ہیں تو آلو کے پانی سے بال کالے کریں وہ بھی صرف چند دنوں میں۔

اسلام آباد: سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے بہترین اور آزمودہ نسخہ ، آلو کے پانی سے کیسے سفید بالوں کو کالا کر سکتے ہیں۔ دوستو سر کے بال انسانی حسن اور بناؤ سنگھار کے لیے بہت ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔اور بالوں کی اہمیت سے کسی کو انکار بھی نہیں ہے ۔لیکن بعض ایسے افراد جن کے بال چھوٹی عمر میں ہی سفید ہو چکے ہوتے ہیں۔پھر وہ بالوں کو کالا کرنے کے لیے بہت کوشش کرتے ہیں ۔ان میں سے زیادہ تر لوگ کلر استعمال کرتے ہیں یا بالوں کو ڈائی کرواتے نظر آتے ہیں۔

بالوں کے بڑھنے کے ساتھ ہی نیچے سے سفید جڑیں نظر آنی شرو ع ہو جاتی ہیں اور چند دنوں میں وہ بال جن کو رنگ کیا ہوتا ہے وہ بھی سفید ہو جاتے ہیں لحاظہ ان طریقوں سے سر کے بال عارضی طور پر کالے ہو جاتے ہیں لیکن مستقل طور پر یہ سفید ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ اگر بال سفید ہو جائیں تو انہیں قدرتی کالا نہیں کیا جا سکتا اس لیے لوگ ہیئر کلر استعمال کرنے لگتے ہیں ۔لیکن ہم آپ کو بتائیں گے سفید بالوں کو کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ جو انتہائی آسان اور مفید ہے۔

سر میں جو سفید بال ہوں ان کو توڑنا نہیں چاہیے اس سے سفید بال بڑھ جائیں گے اور بالوں میں روزانہ پانچ یا چار دفعہ کنگی کریں اس سے خون کی گردش سے بالوں کو خوراک ملے گی اس کے علاوہ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور غیر ضروری پریشانی سے سوچوں سے گریز کریں اس کے ساتھ آ پ نسخہ بتا رہے ہیں۔

وہ نسخہ یہ ہے ۔ آلو کے خشک ٹکرے ایک پاؤ لوہے کے برتن میں آدھا کلو پانی ڈال کر ایک دن کے لیے رکھ دیں دوسرے دن اس پانی کو سر پے لگائیں تو انشاءاللہ آپ کے با ل سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس ٹوٹکے کو چند ہفتے استعمال کریں انشاءاللہ فرق آپ خود محسوس کرنا شروع کریں گے۔اگر بال زیادہ سفید ہوں تو زیادہ دیر بھی ایک ماہ دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے انشااللہ فائدہ ہی ملے گا ہر کسی کو کالے بال ہی اچھے لگتے ہیں۔

Aisha Siddiqua

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago