پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں… وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی کراچی ، لاہور اور پشاور میں موجود زمینوں پر بھنگ کی کاشت کرے گی تاہم پہلے مرحلہ میں زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ مل کر روات میں موجود اس کے پانچ ایکڑ گرین ہائوس میں تجرباتی مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے ، پی سی ایس آئی آرحکام کے مطابق انڈسٹریل ہیمپ میں وزیراعظم عمران خان کی بھی دلچسپی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اسلام کا ایک بیٹا اور جرنیل ایک ایسا شخص بھی تھا جو کہ بہت زیادہ…