اہم خبریں

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز کشمیر،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔منگل کے روز کشمیر،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago