شوبز

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا۔

اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د ت ی کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا۔۔۔ عامر خان کی بیٹی کم عمری میں ہونے والی ج ن س ی ز ی ا د ت ی پر بول پڑی۔

بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کی نوجوان بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں اپنے ہی رشتے داروں نے ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا نشان ہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا تو اس وقت انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ یاد رہے عامر خان بچوں کے اور دیگر سماجی مسائل پر کافی مستعد دکھائی دیتے ہیں جبکہ وہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس حوالے سے مختلف مہموں اور پروگرام کا حصہ بھی رہے ہیں۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago