اہم خبریں

نوکری پیشہ افراد کیلئے خوشخبری۔۔ پنجاب حکومت نے زبردست سرپرائز دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا ہاٹ سپاٹ علاقوں میں رہنے والے نوکری پیشہ افراد کے لئے بڑا فیصلہ، نوکری پیشہ افراد کو دفتر نہ پہنچنے پر نوکری سے فارغ نہیں کیا جائے گا۔

سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کی جانب سے صنعتوں ، تجارتی مراکز اور دکانداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ لاک ڈائون میں رہنے والے افراد کو نوکری پر نہ پہنچنےکے باوجود حاضر تصور کیا جائے گا ۔لاک ڈائون میں رہنے والے افراد کو ان کی پوری تنخواہیں ادا کی جائیں گیں ۔ان احکامات کا اطلاق مستقل ، عارضی اور ڈیلی ویجز تمام افراد پر ہوگا ۔ محکمہ لیبرکسی بھی مالک کی جانب سے احکامات کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

محکمہ لیبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہاٹ اسپورٹ علاقوں میں تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں اس لیے نوکری پیشہ افراد کو دفاتر ، فیکٹریز اوردوکانوں سمیت دیگر کارباوری مقام پر جانے میں دشواری ہو رہی ہے جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago