اہم خبریں

موسم نے لی انگڑائی ”گرج چمک کےساتھ بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی”

راولپنڈی( ویب نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہےگا۔ راولپنڈی( ویب نیوز)تاہم الائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے راولپنڈی ( ویب نیوز)۔ کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر وسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ راولپنڈی( ویب نیوز) تاہم دیر، کوہستان، مانسہرہ، سوات اور چترال میں گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔بدھ کے روز ۔صوبہ سندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

راولپنڈی ( ویب نیوز) صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور میں گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ راولپنڈی (ویب نیوز) تاہم سبی، کوہلو، بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago