اہم خبریں

جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا، ایف ٹین، میلوڈی مارکیٹ، ای الیون، ایف ایٹ بند رہیں گے۔ آئی ایٹ، ایف الیون، ایف 6 اور ایف سیون بھی بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 اگست تک جاری رہیں گی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago