اہم خبریں

تمام امتحانات ملتوی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا؟ طلبا و طالبات کیلئےشاندار خوشخبری موجیں لگ گئیں

 صوبے بھر میں ہونے والے تمام امتحانات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ امتحانات کو بھی آگے بڑھانے کیلئے کہا ہے اور اگلے ہفتے امتحانات نہی ہوں گے۔

خیال رہے کہ کراچی میں انٹرمیڈںیٹ کے امتحانات جاری ہیں جبکہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے اعلان کیا تھا کہ پہلے بارہویں اور اس کے بعد گیارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں  8 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago