“یہ کرائے کے ترجمان کہتے ہے کہ۔۔۔” مریم اورنگ زیب کی نواز شریف کے حق میں دبھنگ انٹری۔

“یہ کرائے کے ترجمان کہتے ہے کہ۔۔۔” مریم اورنگ زیب کی نواز شریف کے حق میں دبھنگ انٹری۔

مورخہ 6 اگست 2021 کی صبح کو مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے پریس کانفرنس کی اور میاں نواز شریف کے حق میں دلائل دئے۔

مریم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی باقاعدہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہوئی ہے اور ضمانت سروسز ہسپتال لاہور کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر منظور ہوئی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں لکھا ہے کہ میاں نواز شریف کے پلیٹلیٹ نہیں بن رہے اس لئے مصنوعی طریقے سے میاں صاحب کے دل کو چلایا جا رہا ہے۔ جس کے لئے ڈاکٹر مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔

مریم نے کہا کہ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف جو 3 دفعہ اس ملک کے  وزیراعظم رہ چکے ہیں وہ اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دوسری طرف، آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز میاں نواز شریف کا و یزہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ جبکہ برطانیہ کی طرف سے بھی مثبت خبر نا ملنے پر نواز لیگ میں بے چینی کا عالم پایا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts